اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق ایرانی کابینہ نے اپنے پیغام میں مرحوم آیت اللہ سید محمود ہاشمی شاہرودی کے انتقال پررہبر معظم انقلاب اسلامی، مراجع عظام، حوزات علمیہ ، ایرانی عوام اور مرحوم کے اہلخانہ کو تعزیت اور تسلیت پیش کرتے ہوئے کل بروز بدھ ملک بھر میں ایک دن کےعام سوگ کا اعلان کیا ہے۔
.......
/169